• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172419

    عنوان: کیا اذان پڑھنے والے کے الفاظ کی ادائیگی صاف ہونا ضروری ہے؟

    سوال: کیا اذان پڑھنے والے کے الفاظ کی ادائیگی صاف ہونا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 172419

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1122-999/M=11/1440

    جی، اذان پڑھنے والے کے الفاظ کی ادائیگی صحیح اور صاف ہونی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند