عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172253
جواب نمبر: 17225301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1097-978/M=11/1440
(۱) عینک (چشمہ) پہن کر دعا مانگنے میں تو حرج ہی نہیں دعا مانگ سکتے ہیں اور نماز بھی پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ سجدہ کرنے میں پیشانی اور ناک زمین سے لگ جائے اور چشمہ مانع نہ بنے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قضائے
عمری کیا ہے، کیا اس کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟ مردوں میں بلوغت کی کیا علامت ہے،
کیوں کہ میں پندرہ سال کا ہوں اور پہلے نماز نہیں پڑھتا تھا اس لیے برائے کرم مجھ
کو بتائیں کہ کیا یہ بلوغت کے لیے ضروری ہے، یابلوغ کی عمر دس سال ہے؟
سردی سے بچنے کے لیےپیشانی ڈھک کر اس پر سجدہ کرنا ؟
1992 مناظر