• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 172112

    عنوان: كیا سنت موٴکدہ اور غیر موٴکدہ نماز کے طریقے میں کوئی فرق ہے؟

    سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ سنت موٴکدہ اور غیر موٴکدہ نماز کے طریقے میں کوئی فرق ہے؟ اگر ہے تو طریقہ بتائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 172112

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1163-1006/D=11/1440

    سنت موٴکدہ اور غیر موٴکدہ نماز کے پڑھنے کے طریقہ میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں کا طریقہ ایک ہی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند