عنوان: کیا ریڈی میڈ انڈروئیر پہن کر نماز ہوجاتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا ریڈی میڈ انڈروئیر پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہوجاتی ہے؟ میں نے سنا ہے کہ نماز میں سارے اعضا حرکت کرتے ہیں اور انڈروئر کی وجہ سے عضوء خاص حرکت نہیں کرپاتا۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 17170101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:937-814/sd=11/1440
جی ہاں! نماز ہوجاتی ہے، آپ کی سنی ہوئی بات صحیح نہیں ہے۔