عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 17162



مجھے
یہ پوچھنا ہے کہ کیا صلوة التسبیح کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ او رکیا عورت کے
لیے جماعت کرانا جائز ہے اور خاص کرکیا صلوة التسبیح کی جماعت؟



Published on: Nov 9, 2009

جواب # 17162

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(ل):1778=1417-11/1430



 



(۱) صلاة التسبیح کی جماعت
کرنا جائز نہیں۔



(۲) عورت کے لیے جماعت کرانا
بھی جائز نہیں۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات