• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 1715

    عنوان: از راہ کرم، مجھے بتائیں کہ نماز ادا کرنے کا صحیح طریقہ قرآن وسنت کی روشنی میں کیا ہے؟ نیز بتائیں کہ کن صحیح حدیث میں یہ ذکر ہے کہ مرد وعورت کی نماز میں فرق ہے، خصوصاً سجدہ کرنے کی ہیئت میں؟

    سوال:

    از راہ کرم، مجھے بتائیں کہ نماز ادا کرنے کا صحیح طریقہ قرآن وسنت کی روشنی میں کیا ہے؟ نیز بتائیں کہ کن صحیح حدیث میں یہ ذکر ہے کہ مرد وعورت کی نماز میں فرق ہے، خصوصاً سجدہ کرنے کی ہیئت میں؟

    جواب نمبر: 1715

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 492/م = 487/م)

     

    نماز کا صحیح طریقہ اور مرد و عورت کی نماز میں فرق، صحیح احادیث کی روشنی میں بالتفصیل جاننے کے لیے آپ رسالہ مسائل نماز مولفہ حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی اور کتاب عورتوں کی نماز موٴلفہ مولانا شعیب اللہ خاں صاحب کا مطالعہ فرمالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند