عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 171428

کیا فجر کی نماز کی دو رکعت کے پہلے مسجد میں آنے پر دو رکعت نفل پڑھی جاسکتی ہے؟

Published on: Jul 1, 2019

جواب # 171428

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1177-998/L=10/1440



طلوعِ صبح صادق کے بعد اشراق کے وقت تک فجر کی سنت کے علاوہ کوئی اور نفل پڑھنا درست نہیں۔ تسعة أوقات یکرہ فیہا النوافل وما فی معناہا...منہا ما بعد طلوع الفجر قبل صلاة الفجر. کذا فی النہایة والکفایة یکرہ فیہ التطوع بأکثر من سنة الفجر.[الفتاوی الہندیة 1/ 52)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات