عبادات - صلاة (نماز)

United Kingdom

سوال # 17141



 میں قیام، رکوع، قومہ
کرسکتاہوں تو میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟ لیکن اگر کھڑے کھڑے قیام ،
رکوع اور قومہ کروں اور سجدہ اور قعدہ بیٹھ کر کروں تو نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟



Published on: Nov 25, 2009

جواب # 17141

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(د):2144=1708-12/1430



 



اگر
آپ زمین پر بیٹھ کر رکوع سجدہ عملاً نہیں کرسکتے تو کرسی پر بیٹھ کر مذکور فی
السوال طریقے سے نماز ادا کرنا درست ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات