• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17084

    عنوان:

    میرے ڈیپارٹمنٹ کی طرف ایک چھوٹی سی جگہ ہے جہاں پر ہم لوگ نماز پڑھتے ہیں، وہاں پر اذان نہیں ہوتی، لیکن زیادہ تر لوگ باجماعت نماز پڑھتے ہی، مجھے یہ پتہ کرنا ہے کہ کیا وہاں پر باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں، جماعت کے لیے اذان ضروری ہے نا؟ وہاں پر جمعہ کی نماز نہیں ہوتی، میں جماعت سے وہاں پر نماز نہیں پڑھتا، تو کیا میں صحیح کررہاہوں؟ دعاؤں کی خاص درخواست ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 17084

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2075=1672-11/1430

    محلہ کی اذان کافی ہے، وہاں (ڈیپارٹمنٹ کے قریب نماز کی جگہ میں) اذان ضروری نہیں، وہاں نماز تو ہوجاتی ہے، مگر مسجد کا ثواب نہیں ملے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند