• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 170686

    عنوان: مجبوری میں بریلوی امام كی اقتدا میں نماز پڑھنا كیسا ہے؟

    سوال: حضرت ہم جہاں ابھی سکون پزیر ہیں اس جگہ ایک بریلی مسجد کے علاوہ اور کوئی مسجد نہیں ہے اور امام بھی بریلی ہے تو کیا اس کے پیچھے اس مسجد میں نماز پڑھیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 170686

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 992-824/B=10/1440

    اگر دو چار دیوبندی آپ کے ساتھ اور ہیں تو اپنی جماعت علیحدہ کر لیاکریں۔ اور اگر آپ تن تنہا ہیں تو پھر اسی بریلوی کے پیچھے نماز پڑھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند