عبادات - صلاة (نماز)

Madhya Pradesh

سوال # 170273

جس امام کو نمبر والا چشمہ لگا ہو وہ نماز چشمہ پہن کر پڑھاے ٴ یہ پھر چشمہ اتار کر؟

Published on: May 26, 2019

جواب # 170273

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 854-723/D=09/1440



نمبر والا چشمہ لگاکر بھی نماز پڑھانا جائز ہے؛ البتہ چشمہ اتار کر پڑھانا زیادہ بہتر ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات