• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 170199

    عنوان: کیا عمان میں موجود عبادی (اباضی ) مذہب کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا عمان میں موجود عبادی (اباضی ) مذہب کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں؟ آپ کی ویب سائٹ پر دیئے ہوئے فتوی کے مطابق (29549/Answer : 31737/Answer : 51497)، یہ لوگ خارجی ہیں، لیکن پاکستان کے ایک عالم حضرت طارق مسعود حفظ اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ ان کا عقیدہ کفریہ نہیں ہیں، وہ ان لوگوں سے جاکر ملے بھی اور فرماتے ہیں کہ ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے ۔ براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 170199

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 996-850/H=09/1440

    احسن الفتاویٰ جلد اول میں مستقلاً ایک رسالہ ہے الرجوم الشہابیہ علی الفرقة الذکریة والاباضیة (ص: ۱۸۷تا ص: ۱۹۸) ملاحظہ کریں اس میں بھی وہی صراحت ہے کہ جو دارالافتاء دارالعلوم دیویند کے فتوی میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند