• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 170090

    عنوان: نماز میں کھڑا ہونے کے قریب تھا پھر بیٹھ گیا تو کیا سجدہ سہو لازم ہو گا ؟

    سوال: نماز میں کھڑا ہونے کے قریب تھا پھر بیٹھ گیا تو کیا سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 170090

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:727-631/SD=8/1440

     اگر قعدہ اولی یا قعدہ اخیرہ میں کھڑے ہونے کے قریب ہوگیا تھا پھر قعدہ کی طرف لوٹا تو سجدہ سہو کرنا واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند