عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 169817

مکبر اقامت کہہ رہا تھا امام صاحب مصلے پر کھڑے تھے اتنے میں امام صاحب کے ایک دوست آ گئے تو امام صاحب نے اپنے دوست کو نماز پڑھانے کیلئے آگے کر دیا تو امام صاحب کا یہ فعل کیسا ہے ؟

Published on: Apr 7, 2019

جواب # 169817

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 794-660/B=07/1440



اگر امام صاحب سے علم وفضل میں کوئی اعلیٰ درجہ کا آگیا تو امام صاحب اس کو امامت کے لئے اپنی جگہ کھڑا کر سکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات