• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 168639

    عنوان: سجدہ کے دوران دونوں ٹخنوں کو ملانا کیسا ہے ؟

    سوال: سجدہ کے دوران دونوں ٹخنوں کو ملانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 168639

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 632-562/L=06/1440

    سجدہ کے دوران دونوں ٹخنوں کو ملانا مسنون یا مستحب نہیں ہے بہتر ہے کہ دونوں ٹخنوں کے درمیان فاصلہ رکھا جائے ولمزید من التفصیل راجع (امداد الاحکام: ۲/۹۱،۹۲) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند