عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 16820
یہاں
متحدہ عرب امارات میں امام بجر کی نماز کے دوسری رکعت میں رکوع کے بعد ہاتھ اٹھاکر
دعا مانگتے ہیں اور مقتدی جہری آمین بولتے ہیں۔ اگر کبھی امام صاحب یہ دعا بھول
جائے تو آخر میں سجدہ سہو بھی کرتے ہیں۔ میں حنفی المسلک ہوں کیا میں بھی اسی طرح
ان کے ساتھ ہاتھ اٹھاکر دعا کرسکتا ہوں یا پھر مجھے خاموش کھڑا رہنا چاہیے؟

جواب نمبر: 16820
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):1963=1555-10/1430
آپ خاموش کھڑے رہیں: قال في المراقي وإذا اقتدی بمن یقنت في الفجر کشافعي قام معہ في حال قنوتہ ساکتًا في الأظہر (حاشیة طحطاوي علی المراقي: ۳۸۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند