• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 16773

    عنوان:

    گرمی اور حبس کی وجہ سے دو صفوں کے درمیان تین سے چار فٹ کا فاصلہ رکھاجاسکتا ہے یا نہیں۔

    سوال:

    گرمی اور حبس کی وجہ سے دو صفوں کے درمیان تین سے چار فٹ کا فاصلہ رکھاجاسکتا ہے یا نہیں۔

    جواب نمبر: 16773

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1791=1433-11/1430

    دو صفوں کے درمیان تین چار فٹ کا فاصلہ رکھنے کی وجہ سے فساد صلاة کا حکم تو نہیں ہوگا، البتہ دو صفوں کے درمیان زیادہ فاصلہ رکھنا بہتر نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند