عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 167574
جواب نمبر: 16757401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 438-406/M=05/1440
لکڑی کی چوکی یا میز پر نماز پڑھ سکتے ہیں اگر آپ کو کسی وجہ سے شبہ ہے تو اس کی وضاحت فرماکر سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
إنی وجہت الخ کا پڑھنا تہجد و نوافل میں مسنون ہے
3707 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر دوران نماز نمازی کے آگے سے جگہ خالی ہوجائے تو اسے کس طرح پر کریں گے یعنی قدموں کو اٹھانا ہوگا یا قدموں کو اٹھائے بغیر ہی گھسیٹ کے آگے جائیں گے؟ براہ ، کرم، صحیح طریقہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
3071 مناظرمیرے گھر والے گوجرانوالا میں رہتے ہیں، میں اسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔ ہفتہ میں تین دن گوجرانوالا اور چار دن اسلام آباد میں رہتا ہوں۔ گوجرانوالا اور اسلام آباد کا تقریباً دو سو کلو میٹر کا سفر ہے۔ سوال یہ ہے کہ میں اسلام آباد میں قیام کے دوران قصر نماز پڑھوں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟
2630 مناظرایک سے زائد نمازوں کو اکھٹے پڑھنا ؟
1443 مناظرمزدلفہ میں مغرب اور عشاء میں جمع بین الصلاتین کی شرطوں میں سے ایک تو یہ ہے کہ جمع بین الصلاتین کی نیت کرنا ہے اور دوسرے پہلے مغرب اورعشاء کی فرض نمازپڑھنا اور آخر میں مغرب اور عشاء کی سنت۔ کیا یہ شرطیں فرض ہیں؟ (2) اگر کوئی شخص اوپر مذکور حالت میں جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا ، پہلے مغرب کی سنت ادا کی اور اس کے بعد عشاء کا فرض ادا کیا ، تو کیا اس کی نماز صحیح ہوگی؟ (3) اگر امام صاحب نے جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا اورمقتدیوں نے جمع بین الصلاتین کی نیت کیا ، تو کیا اس امام کے پیچھے جس نے نیت نہیں کی ہے ان مقتدیوں کی نماز صحیح ہوجائے گی؟
7550 مناظرکیا حکم شرعی ہے اس مسئلے کہ بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ اقامت کے وقت بعض نمازی اللہ اکبر کہنے سے قبل ہی کھڑے ہوجاتے ہیں بعض اشھد ان محمد رسول اللہ پر کھڑے ہوتے ہیں اور بعض حی علی الصلوة ، حی علی الفلاح اور قدقامتِ الصلوة پر ہوتے ۔۔ قرآن و حدیث و فقہ حنفی کی روشنی میں جماعت کے لئے اقامت کی کس پکار پر کھڑا ہونا چاہئے امام اقامت میں شروع میں کھڑا ہو تو کیا حکم ہے۔ اگر امام اقامت میں بیٹھا ہو تو کیا حکم ہے کیا اقامت میں کھڑے ہونے کے لئے امام کی پیروی ضروری ہے؟ تفصیل سے جواب درکار ہے۔
3004 مناظرمجھے
یہ پتہ کرنا ہے کہ قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے اگر زیادہ ہوں؟