عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 166983
جواب نمبر: 16698301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:315-289/L=3/1440
اگر میوزک بجانے کا آلہ جیب کے اندر ہو تو اس کے ساتھ اگرچہ نماز ہوجاتی ہے مگر ایسے آلات کا رکھنا جن کا استعمال صرف میوزک کے لیے ہو نماز یا خارجِ نماز درست نہیں۔
(مستفاد:ولوکانت الصورة صغیرةً کالتي علی الدراہم ،أوکانت في الیدأومستترةً أومہانة مع أن الصلاة بذلک لاتحرم بل ولا تکرہ․(ردالمحتار:۲/۴۱۷،باب مایفسد الصلاة وما یکرہ فیہاط:زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جناب مفتی صاحب دورانِ نماز آنے والے خیالات کی بھر مر کی وجہ سے میں نے اپنے اللہ کہ سوچنا اس کی دل ھی دل تعریف اور بزرگی کو سوچنا شروع کردیا. ایسا کرنے سے ھمارے امام صاحب نے منع فرمادیا اور کہا کہ دورانِ توجہ قرات پر رکھیں یہی حکم ھے جب کہ سری نمازوں میں سورۃ فاتحہ کو سوچیں. میرا پہلا سوال یہ ھے کہ کیا امام صاحب نے جو کہا وہی صیح طریقہ نماز ھے. دوسرا کیا دورانِ نماز اللہ کہ بارے میں اس کی نعمتوں کے شکر میں اس کے احسانات اور اس کی بزرگی کے بارے میں سوچنا نماز کے ادآب کے خلاف ھے اور یہ ایک اچھا عمل ھے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرما دیں. تیسرا سوال یہ ھے کے سورۃ فاتحہ کو سوچنے سے کیا مراد ھے اس کا کیا طریقہ کار ھے قرآن و سنت کی روشنی میں مشکل آسان کردیں. چوتھا سوال یہ ھے کے چونکہ میں حنفی ھوں اور اس ضابطہ کو بخوبی جانتا ھوں کے عندالاحناف خلف الامام قرات حرام ھے یہاں قرات سے مراد قرات بل جھر ھےیا اس میں بلا آواز لبوں کی جنبش کے ساتھ پڑھنا بھی حرام کہلائے گا۔ معذرت کے ساتھ کیوںکہ سوالات کی تعداد زیادہ ھے جواب ہر سوال کا ضرور دیجییے گا تاکہ احقر مکمل نماز اور اس کی برکات کا لطف لے سکے۔
3640 مناظرفرض نماز کی جماعت کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے اقامت شروع ہوتے ہی یا اشہد ان محمد رسول اللہ کے بعد؟ ہمارے ایک بزرگ کہتے ہیں کہ اقامت شروع ہوتے ہی کھڑے ہونا خلاف سنت ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔ حدیث کا حوالہ ضرور عنایت فرمائیں۔
2473 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اذان کی دعا کیا ہاتھ اٹھاکر پڑھ سکتے ہیں یا ایسا کرنا غلط ہے؟ (۲)ہماری مسجد میں نمازی آواز سے سنت نماز پڑھتے ہیں، اور اس سے دوسرے نمازی جو ان کے قریب ہوے ہیں ان کو نماز ادا کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ کیا اتنی آواز سے نمازادا کرسکتے ہیں کہ جو آپ پڑھ رہے ہیں وہ دوسرے کو بھی سنائی دے؟ امید کرتا ہوں آپ میرا سوال سمجھ گئے ہوں گے۔
2751 مناظرکو رونا کی وجہ سے فاصلہ کے ساتھ نماز ادا کرنا
2417 مناظر