• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 166382

    عنوان: ظہر کا وقت كب تك رہتا ہے؟

    سوال: میرا سوال ہے کہ ظہر کا وقت عصر کی اذان سے ٹھیک پہلے تک رہتا ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 166382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:271-213/B=3/1440

    جی ہاں ظہر کا وقت عصر تک رہتا ہے، عصر کا وقت شروع ہوتے ہی ظہر کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند