عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 166232

میں اپنی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکل کر لوگو کو نماز کی دعوت دیتا ہوں اور وہ لوگ نماز پڑھنے کے لئے مسجد آجاتے ہیں تو کیا مجھے بھی کچھ ثواب ملے گا؟

Published on: Nov 1, 2018

جواب # 166232

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 176-189/M=2/1440



لوگوں کو نماز کی دعوت دینا بہت نیکی اور ثواب کا کام ہے، آپ اخلاص کے ساتھ بے نمازیوں کو نماز کی دعوت دیتے رہیں، اللہ اس عمل پر بے شمار اجر وثواب عطا کرے گا ؛ البتہ بہتر یہ ہے کہ آداب و اصول گشت کو ملحوظ رکھ کر جماعت سے پہلے گشت کرلیا کریں تاکہ لوگ جماعت سے نماز پڑھ لیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات