عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 165887

نفل نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیوں کہ بہت سارے لوگ نفل نماز بیٹھ کر پڑھتے ہیں۔جزاک اللہ

Published on: Oct 30, 2018

جواب # 165887

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:124-108/sd=2/1440



 نفل نماز بیٹھ کر بھی پڑھی جاسکتی ہے ؛ البتہ بیٹھ کر پڑھنے میں کھڑے ہونے کے مقابلے میں نصف ثواب ملے گا، باقی جس طرح اور نمازیں پڑھی جاتی ہیں، اسی طرح نفل بھی پڑھی جائے گی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات