• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 165715

    عنوان: امام اگر سجدہ میں وفات پاجائے تو مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے؟

    سوال: امام مسجد اگر دورانِ سجدہ انتقال کر گئے تو مقتدی اس صورت میں کیا کرے ؟

    جواب نمبر: 165715

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 150-272/H=3/1440

    تمام مقتدی از سرنو نماز پڑھیں (قولہ وموت) اقول: تظہر ثمرتہ فی الامام لو مات بعد القعدة الاخیرة بطلت صلاة المقتدین فیلزمہم استئنافہا اھ الفتاویٰ رد المحتار: ۴۲۳/۱، فی باب ما یفسد الصلاة ومایکرہ فیہا ط: نعمانیہ)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند