• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 16567

    عنوان:

    میں قعدہ میں بیٹھ نہیں سکتا اس لیے کرسی پر نماز پڑھتا ہوں قیام اور رکوع کے ساتھ جو کھڑے ہوکر کرتا ہوں صرف سجدہ کے لیے کرسی پر بیٹھتا ہوں۔ تو میراس طرح نماز پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو صحیح طریقہ میرے لیے کیا ہوگا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16567

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1559=1475-10/1430

    مجبوری کی حالت میں ایسا کرنا درست ہے۔ لیکن اولیٰ یہ ہے کہ شروع سے ہی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند