عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 165546

۷-۸/ سال کا سمجھدار بچہ نماز کی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے یا نہیں؟

Published on: Oct 8, 2018

جواب # 165546

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 84-65/M=1/1440



سات ، آٹھ سالہ سمجھدار بچہ اگر تنہا ہے تو اس کو بڑوں کی صف میں شامل کرلیا جائے،اگر متعدد بچے ہوں تو اُن کی صف مستقل طور پر پیچھے لگائی جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات