• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 165542

    عنوان: کیا پرفیوم لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی ؟

    سوال: کیا پرفیوم لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی ؟ جلدی جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 165542

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 83-83/M=1/1440

    پرفیوم میں اگر ناپاک چیز کی آمیزش نہیں تو اس کو لگاکر نماز پڑھ سکتے ہیں، نماز ہو جائے گی، اگر شک ہو تو احتیاط کرنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند