• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 165265

    عنوان: کیا عورت کا تراویح پڑھانا صحیح ہے؟

    سوال: کیا عورت کا تراویح پڑھانا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 165265

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 17-28/D=2/1440

    عورت کا مردوں کی امامت کرنا جائز نہیں اور عورتوں کی امامت کرنا مکروہ تحریمی ہے خواہ تراویح کی نماز ہو یا دیگر ۔ قال فی الدر ویکرہ تحریماً جماعة النساء ولو فی التراویح (الدر مع الرد: ۱/۳۱۸)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند