• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 16502

    عنوان:

    آپ سے یہ جاننے کی گزارش ہے کہ کیا فرض نماز میں سجدہ سہو کیا جاسکتا ہے یا نہیں، یا فرض دوبارہ پڑھیں گے؟

    سوال:

    آپ سے یہ جاننے کی گزارش ہے کہ کیا فرض نماز میں سجدہ سہو کیا جاسکتا ہے یا نہیں، یا فرض دوبارہ پڑھیں گے؟

    جواب نمبر: 16502

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1598=1270-10/1430

    فرض نماز میں اگر کوئی واجب سہواً چھوٹ جائے تو اس میں سجدہ سہو کرنے کا حکم ہے، سجدہ کرلینے کے بعد اعادہ صلات کا حکم نہیں، سجدہ سہو نہ کرنے کی صورت میں وقت رہتے ہوئے نماز واجب الاعادہ رہتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند