• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 16492

    عنوان:

    نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے۔ تو کیا یہ ترتیب نمازوں کی سنت موٴکدہ و غیر موٴکدہ ،فرائض و نوافل سب میں اختیار کرنی ہے؟ مثال کے طور پر ظہر کی نماز میں پہلے چار سنت پڑھنی ہوتی ہے پھر چار فرض۔ میری خواہش یہ ہوتی ہے کہ میں فرض نماز میں طویل قیام کروں اور اس کی نسبت سنت میں قیام کم کروں․․․․․جیسے اگر میں ظہر کی سنتوں میں آخری پارے کی سورتیں (ضحی ، الم نشرح، قدر وغیرہ) پڑھ لوں پھر فرض میں ملک ، نباء، وغیرہ پڑھوں تو کیا یہ درست ہوگا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16492

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):1887=1483-10/1430

    درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند