• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 163733

    عنوان: جس شخص پر کئی نماز قضا باقی ہوں کیا اس کی نفل نماز قبول نہیں؟

    سوال: جس شخص پر کئی نماز قضا باقی ہوں کیا اس کی نفل نماز قبول نہیں؟

    جواب نمبر: 163733

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1309-1119/D=11/1439

    ایسا نہیں کہ اس کی نفل نماز قبول نہ ہو البتہ اس کے لیے بہترہے کہ پہلے قضا فرض ادا کرنے کی کوشش کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند