عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 163412

پانچوں نمازوں میں امام کے پیچھے کچھ پڑھنا ہوتا ہے کہ نہیں؟ میرا مطلب یہ ہے کہ عصر کی چار رکعت میں امام کے پیچھے شروع یا آخری کی دو رکعات میں الحمد پڑھنی ہے کہ نہیں؟ یا کسی اور نماز میں؟

Published on: Jul 10, 2018

جواب # 163412

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1031-799/SN=10/1439



مقتدی کو امام کے پیچھے کسی بھی رکعت میں سورہٴ فاتحہ نہیں پڑھنی چاہئے خواہ عصر کی نماز ہو یا کوئی اور نماز مثلاً ظہر یا مغرب ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات