عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 163368

(۱) کیا کوئی شخص صرف بنیان میں نمازپڑھ سکتاہے؟
(۲) کیا فرض غسل مکمل کرلینے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟

Published on: Jul 10, 2018

جواب # 163368

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1010-797/SN=10/1439



(۱) صرف بنیان پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے گو نماز بہ کراہت ادا ہو جائے گی۔



(۲) نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات