عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 163294
جواب نمبر: 16329401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1017-875/B=10/1439
جی نہیں، اس دعا کے پڑھنے سے نماز فاسد نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں دبئی میں رہتا ہوں۔ یہاں عام طور پر
لوگ بغیر ٹوپی کے نماز ادا کرتے ہیں، پینٹ یا پائجامہ خاص طور سے ٹخنے کے نیچے تک
رکھتے ہیں،یہاں تک کہ نماز میں بھی اوپر نہیں اٹھاتے۔ بغیر داڑھی والا امام (یعنی
کلین شیو لڑکے) ہزاروں کی تعداد والے مقتدی کو نماز جمعہ پڑھاتے ہیں۔ کیا آپ ان تینوں
کے فضائل اور سنت کے مطابق نہ رہنے کی وعید ارسال فرماسکتے ہیں؟
مسجد كے علاوہ كسی اور جگہ تراویح میں قرآن مكمل كركے پھر اسی جگہ الم تر سے پڑھنا كیسا ہے؟
2417 مناظرچار رکعت والی نماز میں کسی کی تین رکعتیں چھوٹ گئیں تو وہ قعدہ اولی کب کرے گا؟
3469 مناظرمجھے
پیٹ کے السر کی بیماری ہے نماز سے پہلے کوشش کرتا ہوں کہ قضائے حاجت سے فارغ
ہوجاؤں لیکن بیماری کی وجہ سے دیر تک بیت الخلاء میں بیٹھ رہنا پڑتا ہے او رنماز
کی جماعت بھی چلی جاتی ہے۔ ایسے وقت میں کیا اگر کوئی نمازی دیر سے مسجد میں آتا
ہے کہ جس کی جماعت چھوٹ گئی ہو تو میں اس کے ساتھ جماعت بنا کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟
میرا
سوال یہ ہے کہ فجر کی نماز میں ایک شخص نے دو رکعت سنت نہیں پڑھا اور جماعت کھڑی
ہوچکی ہے۔ تو کیا وہ دو رکعت سنت فجر سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں، اگر فرض کے بعد
تو کس وقت؟