• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 163184

    عنوان: دوران نماز تلاوت كی غلطی سے كیا نماز فاسد ہوجائے گی؟

    سوال: اگر امام ( فذکر ان نفعت الذکری* سیذکر من یخشی* ویتجنبہا الاشقی(*کے بعد الذی یؤتی مالہ یتزکی کی تلاوت کرے تو کیا نماز ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 163184

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1227-1131/M=11/1439

    صورت مسئولہ میں تغیر معنی کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند