عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 163000

مدینہ مسجد میں موذن مقرر ہے پنج وقتہ اذان کے لئے اس کے با وجود ایک صاحب فجر کی اذان پابندی سے پڑھتے ہیں باقی چار وقت موذن دیتے ہیں تو کیا اس طرح اذان پڑھنا درست ہے ؟

Published on: Jul 10, 2018

جواب # 163000

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1222-1082/H=10/1439



موٴذن صاحب کی اجازت سے وہ صاحب فجر کی اذان پڑھیں اور بقیہ اذان موٴذن صاحب پڑھیں اس میں شرعاً کچھ مضائقہ نہیں بلکہ دونوں حضرات کا اذان پڑھنا درست ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات