عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 162685

رمضان المبارک میں وتر کی نماز امام کے ساتھ پڑھتے وقت تیسری رکعت میں ہمیں بھی دعائے قنوت پڑھنا ہے یا خاموش رہنا ہے ؟

Published on: Jul 2, 2018

جواب # 162685

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1172-1050/H=10/1439



خاموش نہیں رہنا ہے بلکہ مقتدی پر بھی دعائے قنوت کا پڑھنا واجب ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات