عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 162673

اگر فرض نماز قضاء ہوگئی تو چارو ں رکعت میں سورہ ملائیں گے ؟

Published on: Jul 2, 2018

جواب # 162673

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1171-1049/H=10/1439



چاروں رکعات میں سورت ملانے کا حکم نہیں ہے بلکہ جس طرح اداء نماز کی دو رکعت میں ختم سورت کا حکم ہے اسی طرح قضاء میں بھی ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات