• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 162165

    عنوان: مغرب کی جماعت میں کثرت کے گمان سے تاخیر کب تک درست ہے ؟

    سوال: مغرب کی جماعت میں کثرت کے گمان سے تاخیر کب تک درست ہے ؟

    جواب نمبر: 162165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1195-961/SD=10/1439

    مغرب کی نماز میں تعجیل مستحب ہے؛ رمضان میں تھوڑی بہت تاخیر کرلینے میں مضائقہ نہیں؛ لیکن اتنی تاخیر کرنا کہ بکثرت ستارے چمکنے لگیں، مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند