• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 162037

    عنوان: چوتھی ركعت میں فاتحہ كی جگہ تشہد پڑھ جانا؟

    سوال: اگر امام فرض نماز کی چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کی جگہ التحیات مکمل پڑھ لے پھر یاد آنے پر سورہ فاتحہ پڑھے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 162037

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1251-1037/L=9/1439

    نماز ہوگئی اور سجدہ سہو کی بھی ضرورت نہیں۔ولو تشہد في الأخریین لا یلزمہ السہو․(الفتاوی الہندیہ:۱/۱۴۰ط:دارالکتب العلمیة، بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند