عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 161882

ایک شخص نے دوران نماز قرات میں .قَدْ صَدَقَ اللَّہُ رَسُولَہُ الرُّؤْیَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ کی جگہ قَدْ صَدَقَ اللَّہُ رَسُولَہُ الرُّؤْیَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ من الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

Published on: Jun 7, 2018

جواب # 161882

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1083-989/M=9/1439



صورت مسئولہ میں فساد کا حکم نہیں، نماز ہوگئی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات