عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 161750

حضرت، میں حنفی ہوں، کیا میں شافعی ، حنبلی یا مالکی طریقے سے سنت اور نفل نماز پڑھ سکتا ہوں؟ محض اس نیت سے کہ یہ بھی سنت طریقہ ہے۔ جب کہ فرض میں صرف حنفی طریقے سے پڑھوں تاکہ ایک امام کا مکمل مقلد رہوں۔

Published on: May 30, 2018

جواب # 161750

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1127-1007/H=9/1439



آپ ماشاء اللہ حنفی ہیں تو یہ صورت ہرگز اختیار نہ کریں کہ سنت و نفل شافعی حنبلی مالکی طریقہ پر پڑھیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات