• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 16116

    عنوان:

    میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ میں نے اپنی آفس میں ظہر کی نماز کی جماعت کروائی لیکن جس نے اقامت کی وہ اقامت کرتے ہوئے (قد قامة الصلوة) کہنا بھول گیا لیکن جماعت کراتے ہوئے کوئی غلطی نہیں ہوئی، تو کیا ہماری نماز ہوجائے گی یا پھر دوبارہ سے ادا کرنی ہوگی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 16116

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1499=1504/1430/م

    صورت مسئولہ میں نماز ہوگئی، دوبارہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند