عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 160433
جواب نمبر: 16043301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:935-777/L=7/1439
متاخرین نے اعراب کی غلطی کو مفسد نہیں مانا ہے ،اور متاخرین کا قول اوسع للناس ہونے کی وجہ سے مفتی بہ ہے ؛اس لیے صورتِ مسئولہ میں نماز ہوگئی؛ البتہ احتیاطاً فرداً فرداً نماز کا اعادہ کرلیا جائے تو بہترہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
من می خواہم کہ دربارہٴ اسقاط و دورہ قرآن شریف سوال نمایم، ایا اسقاط دادن ودورہٴ قرآن شریف در قبرستان چہ حکم دارد لطفا در بارہٴ دورہٴ قرآن شریف جدے توجہ کنید کہ بسیار بہ مشکل رو برو ہستیم۔
2428 مناظران دنوں میں شارجہ میں نوکری کے سلسلہ میں رہتا ہوں۔ یہاں پر امام مالک / امام احمد کی فقہ ہے اور میں حنفی ہوں۔ اب سوال یہ ہے کہ ہماری فقہ کے مطابق ظہر کی نماز کا وقت چار بجے شام تک ہے اور عصر کی نماز کا وقت چار بجے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ لیکن یہاں (وہابی) فقہ کے مطابق عصر کی نماز کا وقت ساڑھے تین بجے شروع ہوتا ہے۔میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میں کس وقت عصر کی نما ز پڑھوں؟اگر چار بجے کے بعد پڑھوں تو مجھے اکیلے نماز پڑھنی ہوگی نہ کہ جماعت کے ساتھ۔ اور اگر میں جماعت کے ساتھ مسجد میں پڑھوں تو مجھے تین بج کر پچاس منٹ پر پڑھنی ہوگی جب اذان کے بعد جماعت شروع ہوتی ہے۔یہاں پر عصر کی اذان ساڑھے تین بجے دی جاتی ہے۔ مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں اگر میں عصر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھوں تو کیا میری نماز قابل قبول ہوگی یا مجھے چار بجے کے عصر کے وقت کا انتظار کرنا ہوگا اور اکیلے نمازپڑھنی چاہیے؟ لیکن میں ہمیشہ نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا چاہتاہوں۔ کیوں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ کیوں کہ میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں مطمئن ہوتا ہوں۔اور جب میں اکیلے نمازپڑھتا ہوں تو میرے ذہن میں بہت سارے خیالات آتے ہیں اور میں صحیح طریقہ میں نماز میں دھیا ن نہیں دے سکتا ہوں۔
ہم
جس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں اس مسجد میں عصر کی نماز کے بعد امام صاحب کتاب کی تعلیم
کرتے ہیں اور نماز اوردعا کے درمیان امام صاحب پانچ سے دس منٹ میں دینی معلومات
بتاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جن حضرات کی رکعتیں چھوٹی ہوئی ہیں نماز میں خلل ہوتا ہے،
اور کچھ مصلی اس وجہ سے ناراض ہیں اب شریعت کا کیا حکم ہے؟
اگر كبھی كبھار اپنے وطن جانا ہو تو آدمی مقیم ہوگا یا مسافر؟
2978 مناظرکیا اقامت کہتے وقت ہی حی علی الصلاة اور حی علی الفلاح کہتے ہوئے دائیں اور بائیں چہرہ کرنا چاہئے؟ مہربانی فرماکر حوالہ بھی دیں۔
9805 مناظرہماری مسجد کے امام صاحب کی ڈیوٹی فجر، مغرب اور عشاء میں امامت کرنا ہے۔ اور امام صاحب کا گھر بھی مسجد کے کمپاؤنڈ میں ہے ۔ پر وہ فجر کی نماز کی نہ امامت کرتے ہیں اور نہ مسجد کو آتے ہیں۔ اور مغرب اور عشاء کی بھی کئی بار نائب امام ہی امامت کرتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں؟ یہاں تک کہ رمضان کے مہینے میں بھی وہ فجر کی نماز کو نہیں آتے ہیں۔ پر رمضان کے آخری عشرہ میں رات میں بارہ سے دو یا ڈھائی بجے تک بیان اور دعا ہوتی ہے، افسوس فجر میں امام صاحب حاضر نہیں۔ امید کرتا ہوں میرا سوال آپ سمجھ گئے ہوں گے مہربانی کرکے جواب دیجئے۔
2921 مناظرنیند کے غلبہ میں فجر کی نماز کا انکار
2158 مناظر