عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 16040
کیا
تہجد پڑھنے سے پہلے سونا ضروری ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
کیا
تہجد پڑھنے سے پہلے سونا ضروری ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
جواب نمبر: 1604001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):1691=1383-10/1430
سونا ضروری نہیں ہے۔ ویسے تہجد کا افضل ومستحب وقت رات کے آخری چھٹے حصہ میں نصف شب کے بعد ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ظہر کی نماز کے بعد ہماری مسجد میں امام صاحب فوراً ایک کتاب ?دو منٹ کا مدرسہ? پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دعا مانگتے ہیں اور یہ ہر روز ہوتا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے کہ آپ حضرات یہ تعلیم نماز کے بعد فوراًکرتے ہیں؟ کیا اس کو سنت کے خلاف کہنا چاہیے یا اس کو درست کہنا چاہیے؟ آپ اس کا خلاصہ فرمادیں۔
3385 مناظرکیا
میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے
بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟
کرسی پر بیٹھ کر چپل پہنکر پڑھنا
2680 مناظریہ سوال میرے گزشتہ سوال کے جواب کے تعلق سے ہے جس کا نمبر 8189 ہے۔میرا سوال کچھ اس طرح تھا کہ :کیا فرض نماز کے بعد امام صاحب کے لیے دعا کامانگنا ضروری ہے؟ آپ کا جواب: یہ مستحب ہے نہ کہ ضروری، کسی خاص موقع پر اٹھ سکتے ہیں۔ اب میرا سوال آپ کے جواب کے تعلق سے یہ ہے کہ اس کے پیچھے کا کیا پس منظر ہے ؟کسی خاص موقع پر کیوں دعا چھوڑدے گا جیسا کہ آپ نے کہا ہے ؟اور کیا کسی موقع پر چھوڑ دینے کی اجازت صرف امام صاحب کے لیے ہے یا مقتدی کے لیے بھی ہے؟
2361 مناظر