عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 16008



کیا
چھوٹی داڑھی والا شخص تراویح کی نمازکا امام بن سکتاہے؟



Published on: Oct 8, 2009

جواب # 16008

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(د):1462=1454-10/1430



 



اگر
شرعی مقدار میں داڑھی رکھنے والا امامت کا اہل موجود ہے تو اس کی موجودگی میں
ڈاڑھی چھوٹی کرانے والے کا امام بننا مکروہ تحریمی ہے، خواہ فرض نماز ہو یا
تراویح۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات