• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 159971

    عنوان: نصف بازو زکی آستین پہن کر نماز پڑھنا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا نصف بازو آستین میں نماز درست ہوگی؟

    جواب نمبر: 159971

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:788-688/sd=7/1439

    نصف بازو زکی آستین پہن کر نماز پڑھنا جس میں کہنیاں کھلی رہیں مکروہ ہے۔ ولو صلی رافعا کمیہ إلی المرفقین کرہ․ (الفتاوی الہندیة: ۱/ ۱۰۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند