• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 159890

    عنوان: سفر میں نماز جمع کرکے کیسے پڑھیں؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! سفر میں نماز جمع کرکے کیسے پڑھے، شافعی مسلک سے؟

    جواب نمبر: 159890

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:774-732/sd=7/1439

    احناف کے نزدیک دو فرض نمازوں کو ایک نماز کے وقت میں جمع کرنا سفر میں بھی جائز نہیں ہے ، شوافع کا مسلک کسی شافعی مفتی سے معلوم کریں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند