• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 159621

    عنوان: سورہٴ فاتحہ پڑھنے میں شك ہو تو كیا سجدہٴ سہو ہوگا؟

    سوال: حضرت، مجھے نماز میں شک ہوا کہ میں سورہ فاتحہ پڑھا ہوں یا نہیں پڑھا ہوں لیکن بعد میں سجدہ سہو کرلیا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 159621

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:708-639/M=6/1439

    صورت مسئولہ میں نماز ہوگئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند