عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 159015
جواب نمبر: 15901501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:744-653/L=6/1439
نماز میں خواہ وہ فرض نماز ہو یا نفل مادری زبان میں دعا کرنا مکروہ ہے۔ ودعا بالعربیة وحرم بغیرہا․ (الدر المختار: ۲/ ۲۳۳، ۲۳۴)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مزدلفہ میں مغرب اور عشاء میں جمع بین الصلاتین کی شرطوں میں سے ایک تو یہ ہے کہ جمع بین الصلاتین کی نیت کرنا ہے اور دوسرے پہلے مغرب اورعشاء کی فرض نمازپڑھنا اور آخر میں مغرب اور عشاء کی سنت۔ کیا یہ شرطیں فرض ہیں؟ (2) اگر کوئی شخص اوپر مذکور حالت میں جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا ، پہلے مغرب کی سنت ادا کی اور اس کے بعد عشاء کا فرض ادا کیا ، تو کیا اس کی نماز صحیح ہوگی؟ (3) اگر امام صاحب نے جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا اورمقتدیوں نے جمع بین الصلاتین کی نیت کیا ، تو کیا اس امام کے پیچھے جس نے نیت نہیں کی ہے ان مقتدیوں کی نماز صحیح ہوجائے گی؟
7559 مناظراگر حالت سفر کی کچھ نمازیں جو قضا ہوگئی ہیں جو کہ مجھے قصر ادا کرنی تھیں اب میں اپنے گھر واپس آچکا ہوں تو کیا مجھے قضا نمازیں دو رکعت قصر پڑھنی ہوں گی یا مکمل چار رکعت ادا کرنی ہوگی؟
23868 مناظرپہلی منزل میں جگہ ہوتے ہوئے دوسری منزل میں اقتداء درست ہے یا نہیں؟
2706 مناظرابھی موٴذن نماز کے لیے تکبیر کہہ ہی رہا ہے اور حی علی الصلوة کہتے ہوئے اللہ اکبر اللہ اکبر کہتا ہی ہے کہ فوراً ہی اس کے الفاظ کی ادائیگی کے بعد امام صاحب اللہ اکبر کہہ کر نیت باندھ لیتے ہیں۔ کیا موٴذن کے الفاظ ختم ہوتے ہی امام کا نیت باندھنا صحیح ہے؟
4165 مناظر