عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 158191
جواب نمبر: 15819101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:419-338/sd=4/1439
بغیر وضوء کے اقامت مکروہ ہے ۔قال الحصکفی : (ویکرہ أذان جنب وإقامتہ وإقامة محدث لا أذانہ) علی المذہب۔ ( الدر المختار مع رد المحتار : ۳۹۲/۱، کتاب الصلاة، باب الأذان ، ط: دار الفکر، بیروت )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
گزشتہ نو یا دس سال سے منھ کی بدبو کے مرض میں مبتلا ہوں۔ کافی علاج کے بعد بھی
کوئی افاقہ نہیں ہورہا ہے۔ اس بدبو کی وجہ سے میرے جاننے والے مجھ سے بات کرنے سے
کتراتے ہیں اور قریب نہیں آتے۔ ہر طرح کی مسواک، ٹوتھ برش، منجن استعمال کرکے دیکھ
لیا او رکر رہا ہوں لیکن فائدہ ندارد۔ نماز کے وقت خوشبو کا استعمال بھی کیا بدبو
اس کے باوجود بھی محسوس میں آجاتی ہے۔ اس صورت میں آیا میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ
سکتا ہوں یا گھر میں پڑھ سکتاہوں؟
ایک شخص علی گڈھ سے دہلی نوکری کرنے کے لیے گیا اوراس نے دہلی میں ایک کمرہ کرایہ پر لے لیا۔ اس کی بیوی اور بچے علی گڈھ میں رہتے ہیں اوروہ شخص چھٹی میں علی گڈھ آتا ہے۔ اس طرح تقریباً ہفتہ میں دو دن وہ علی گڈھ گزارتا ہے اور پانچ دن دہلی میں گزارتا ہے۔ ایسی صورتمیں وہ کہاں قصر نماز پڑھے گا آیا دہلی میں یا علی گڈھ میں ؟یا دونوں جگہ اس کو پوری نماز پڑھنی ہے؟ قصر کا اصول کیا ہے؟ از راہ کرم جلد سے جلد جواب دیں۔
3606 مناظراگر سفر میں لاعلمی کی وجہ سے مغرب کی نماز دورکعت پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
2308 مناظرمیرا سوال نماز کے متعلق ہے۔ مغرب کی اذان
کے بعد زیادہ سے زیادہ کتنے منٹ تک نماز ہوجاتی ہے؟ او رمغرب کے بعد کم سے کم کتنے
وقت کے بعد ہم عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اگر نمازعشا کے بعد وتر پہلے پڑھ لی جائے اور پھر بعد میں دو رکعات سنت موٴکدہ پڑھی جائے تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
8775 مناظرعصر کی نماز کب مکروہ ہوتی ہے اور یہ کراہت کون سی ہے؟
2085 مناظرکتنی نمازیں قضا ہوئیں اس کا اندازہ نہیں تو کیسے ادا کی جائیں؟
1520 مناظرسنت مؤكدہ اور غیر مؤكدہ میں كیا فرق ہے؟
1657 مناظر